پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

درہ آدم خیل کے قبائلیوں کا شہریارآفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کی مذمت ،فوری رہائی کا مطالبہ

datetime 17  مئی‬‮  2023

درہ آدم خیل کے قبائلیوں کا شہریارآفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کی مذمت ،فوری رہائی کا مطالبہ

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کے قبائلیوں نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی کی غیرسیاسی اہلیہ اور باپردہ قبائلی خاتون کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے بے گناہ قبائلی خاتون کو فوری طورپررہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی… Continue 23reading درہ آدم خیل کے قبائلیوں کا شہریارآفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کی مذمت ،فوری رہائی کا مطالبہ

جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی

datetime 17  مئی‬‮  2023

جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی

کراچی(این این آئی)رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ پارٹی چھوڑنے والوں پر خوش ہونا چاہیے، یہ… Continue 23reading جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی

ہم اگلی دفعہ میراتھون میں جائیں گے،حبا فواد کا شوہر کی گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگنے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل

datetime 17  مئی‬‮  2023

ہم اگلی دفعہ میراتھون میں جائیں گے،حبا فواد کا شوہر کی گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگنے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگنے کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اگلی دفعہ میراتھون میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 16 مئی بروز منگل کو… Continue 23reading ہم اگلی دفعہ میراتھون میں جائیں گے،حبا فواد کا شوہر کی گرفتاری کے خوف سے گاڑی سے اتر کر بھاگنے کی وائرل ویڈیو پر ردعمل

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل

datetime 17  مئی‬‮  2023

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، موجودہ حالات مذاکرات کیلئے موزوں نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ جوکچھ ایک ہفتے سے ہو رہا ہے ایسے میں پی ٹی… Continue 23reading موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل

جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہائوس پر حملہ ، ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہائوس پر حملہ ، ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی) جی ایچ کیو اورکورکمانڈر ہائوس لاہور پرحملے کے معاملے پر ایف آئی اے سائبرکرائم نے تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے نے تمام ملزمان کی پروفائلنگ سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے شروع کردی ہے،سیاسی جماعت سے تعلق ہونے کے متعلق بھی تمام شواہد حاصل کر لیے… Continue 23reading جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہائوس پر حملہ ، ایف آئی اے سائبرکرائم کا ملزمان کی پروفائلنگ کا فیصلہ

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2023

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے،شرپسندوں کی شناخت مکمل کرلی گئی تصدیق ہونے پرایم سی آرکے 3ملازمین کیخلاف پیڈا… Continue 23reading پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

صدر دفتر خارجہ کو بتائے بغیر سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر رہے، انتہائی نا مناسب فعل ہے، عطاتارڑ

datetime 17  مئی‬‮  2023

صدر دفتر خارجہ کو بتائے بغیر سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر رہے، انتہائی نا مناسب فعل ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کیاہے کہ دفتر خارجہ کو بتائے بغیرصدر سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر رہے۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میںعطا تارڑ نے کہاکہ عارف علوی دفتر خارجہ کو بتائے بغیر غیر ملکی سفارت کاروں سے… Continue 23reading صدر دفتر خارجہ کو بتائے بغیر سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر رہے، انتہائی نا مناسب فعل ہے، عطاتارڑ

سکیورٹی فورسزکیساتھ جھڑپ میں2دہشت ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2023

سکیورٹی فورسزکیساتھ جھڑپ میں2دہشت ہلاک

راولپنڈی(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں شہرکے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گردجہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں… Continue 23reading سکیورٹی فورسزکیساتھ جھڑپ میں2دہشت ہلاک

سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے،مریم نواز

datetime 17  مئی‬‮  2023

سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے،مریم نواز

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے۔بدھ کو ٹویٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایسا گینگ رہی ہے، جسے تشدد،تباہی کے علاوہ کسی اور چیز کیلیے… Continue 23reading سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے،مریم نواز

1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 7,329