جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، اٹارنی جنرل

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، موجودہ حالات مذاکرات کیلئے موزوں نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ جوکچھ ایک ہفتے سے ہو رہا ہے ایسے میں پی ٹی آئی سے بات چیت مشکل ہے،

حالات بہتر ہونے پر مذاکرات کے لیے سوچا جاسکتا ہے۔اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرے گی، سپریم کورٹ نے 15 مئی کو حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکا مشورہ دیا تھا۔انہوںنے کہاکہ حکومتی ٹیم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات میں جولائی میں اسمبلیاں تحلیل کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…