منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے،شرپسندوں کی شناخت مکمل کرلی گئی تصدیق ہونے پرایم سی آرکے 3ملازمین کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…