جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسزکیساتھ جھڑپ میں2دہشت ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں شہرکے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا،

اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گردجہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،دہشت گرد سکیورٹی فورسز،شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم رہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…