اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے۔بدھ کو ٹویٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایسا گینگ رہی ہے، جسے تشدد،تباہی کے علاوہ کسی اور چیز کیلیے کھڑا نہیں کیا گیا۔مریم نواز نے لکھا کہ تحریک انصاف کی وجہ سے سیاسی جماعت کی آڑ میں بلا روک ٹوک9مئی کا دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا۔
سیاسی جماعت کیخلاف کارروائی کو کریک ڈائون کہنا بددیانتی ہے،مریم نواز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، نیا نوٹیفیکیشن جاری



















































