کراچی(این این آئی)رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ پارٹی چھوڑنے والوں پر خوش ہونا چاہیے، یہ نکلیں گے تو نوجوانوں کو موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا گند صاف ہو رہا ہے، شکر ادا کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم گیٹ تک چھوڑ آئیں گے، فردوس شمیم نقوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا



















































