سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات6جون سے ہوں گئیں اور تعلیمی ادارے 14 اگست تک تعطیلات کے بعد 15اگست کو کھولیں گے جس کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی تعطیلات6جون سے شروع ہو کر14اگست تک ہوں گئیں جس کے بعد تعلیمی ادارے 15اگست کو کھولیں گئے جس کا محکمہ تعلیم کے اجلاس میں جلداعلان متوقع ہے۔