جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کار ریس کے دوران فائرنگ، 10 افراد ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

میکسیکو سٹی(این این آئی ) امریکی ریاست میکسیکو میں کار ریس کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باجا کیلیفورنیا میں پیش آیا۔ جہاں کار ریس کے دوران گھاٹ لگائے افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 9 ہے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی البتہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…