ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں رشتہ سے انکارپر محنت کش کے گھر کو آگ لگا دی گئی جس سے دو بیٹیوں کا جہیز اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیاتاہم آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا اور پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے موضع بولا بالا میں سکندر نے ولائت سے اس کی بیٹی کا رشتہ مانگا جس نے انکار کر کے دوسری جگہ رشتہ کر دیا جہاں دو بہنوں کا جہیز تیار کر کے شادی کی تیاریاں جاری تھیں کہ رشتہ کے انکار کی رنجش میں محنت کش ولائت کے گھر کو آگ لگا دی گئی جس سے دونوں بیٹیوں کا جہیز اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا۔تاہم آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا۔ پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…