جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کیلئے کل دوبارہ طلب

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کے لئے کل ( بدھ ) دوبارہ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے معاملے پر نیب نے عثمان بزدار کو 24مئی کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزادر سے 30 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ 2 مرتبہ طلبی کے باوجود عثمان بزدار نیب آفس پیش نہیں ہوئے۔سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت سے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…