جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر اعتراضات، بی جے پی رہنما کو مسلمان لڑکے سے بیٹی کی شادی منسوخ کرنی پڑگئی

datetime 22  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے رہنما یشپال بینام نے اپنی بیٹی کی بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے پاری گڑہوال میں ایک مسلمان لڑکے سے ہونے والی شادی دولہا کے گھر والوں کے ساتھ باہمی رضا مندی سے منسوخ کردی۔بتایا جاتا ہے کہ ایسا اس وقت کیا گیا جب شادی کا دعوت نامے والا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور اس کے نتیجے میں تنازع پیدا ہوگیا۔یشپال بینام نے اس سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ شادی دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے طے ہوئی تھی، لیکن چند معاملات سامنے آنے کے بعد اسے منسوخ کیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ میری بیٹی کی شادی پولیس اور انتظامیہ کی حفاظت میں ہو، میں عوامی جذبات کا احترام کرتا ہوں۔ شادی کی یہ تقریب 28 مئی کو ہونی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…