اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی

datetime 24  مئی‬‮  2023

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی

ممبئی(این این آئی ) بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ 1998 میں اداکار سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا جسے بشنوئی قبیلہ مقدس سمجھتا ہے تو اس کے جواب میں سلمان خان کو جان سے مارنے کا پروگرام بنایا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے… Continue 23reading بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2023

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کروڑوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دے گا، کیونکہ ان کے لیے اپنے آبائی مقامات میں رہنا بہت مشکل ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل نیچر میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موجودہ رجحان کو… Continue 23reading عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

برطانیہ کا بین الاقوامی طلبہ پر نئی پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

datetime 24  مئی‬‮  2023

برطانیہ کا بین الاقوامی طلبہ پر نئی پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

لندن(این این آئی)حکومت برطانیہ نے ویزا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا جو بین الاقوامی طلبہ کو متاثر کریں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے ریسرچ پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے طلبہ دورانِ تعلیم اپنے زیر کفالت افراد کو برطانیہ لانے… Continue 23reading برطانیہ کا بین الاقوامی طلبہ پر نئی پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

datetime 24  مئی‬‮  2023

سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

ریاض ( این این آئی) سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصلہ… Continue 23reading سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

بڑی تعداد میں بچوں کی اموات کے بعدبھارت نے کھانسی کے شربت کی برآمد سے قبل ٹیسٹ لازمی قراردیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

بڑی تعداد میں بچوں کی اموات کے بعدبھارت نے کھانسی کے شربت کی برآمد سے قبل ٹیسٹ لازمی قراردیدیا

نئی دلی(این این آئی)انڈونیشیا،گیمبیا اور ازبکستان میں بھارت کے بنے ہوئے کھانسی کے شربت سے نچوں کی اموات کے بعد بھارت میں مودی حکومت نے کھانسی کا شربت بنانے والی کمپنیوں کے لیے اپنی مصنوعات کی برآمد سے قبل نمونوں کی جانچ کروانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آف فارن… Continue 23reading بڑی تعداد میں بچوں کی اموات کے بعدبھارت نے کھانسی کے شربت کی برآمد سے قبل ٹیسٹ لازمی قراردیدیا

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا

datetime 24  مئی‬‮  2023

سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں سوتیلی ماں نے اپنے دو بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کے لیے 10 سال کے سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں زینت نے پہلے بچے کو زہریلی چیز کھلائی ،بیہوش ہونے پر اسے کرنٹ لگایا اور پھر گردن میں پھندا لگا کر قتل کردیا۔ پولیس… Continue 23reading سوتیلی ماں نے اپنے بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کیلئے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا

بحیرہ بالٹک کی فضائی حدود میں روسی اور امریکی طیاروں کا آمنا سامنا

datetime 24  مئی‬‮  2023

بحیرہ بالٹک کی فضائی حدود میں روسی اور امریکی طیاروں کا آمنا سامنا

ماسکو(این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کا ایک جنگی طیارہ بحیرہ بالٹک کے اوپر دو امریکی بمبار طیاروں کی طرف بھیجا گیا تھا جو روسی سرحد کے قریب آ رہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع نے ٹیلیگرام پر کہا کہ روسی سرحدوں سے دو غیر ملکی جنگی طیاروں… Continue 23reading بحیرہ بالٹک کی فضائی حدود میں روسی اور امریکی طیاروں کا آمنا سامنا

آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی

datetime 24  مئی‬‮  2023

آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی

پشاور(این این آئی)آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود نانبائیوں نے روٹی کی قیمت کم نہیں کی۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، آٹے کی 80 کلو گرام کی بوری کی قیمت میں 2000 روپے تک کی کمی ہوئی ہے 80 کلوگرام کی بوری 13000 سے کم ہوکر 11000کی ہوگئی… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی

شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد

datetime 24  مئی‬‮  2023

شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد

لندن (این این آئی)لندن کے ایک جج نے شہزادہ ہیری کے وکلا کی جانب سے برطانوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کی گئی اپیل کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ شہزادہ ہیری کو برطانیہ کے دورے کے دوران پولیس تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہ دی جائے چاہیوہ اپنی… Continue 23reading شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 7,329