اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

datetime 26  مئی‬‮  2023

آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر بھی ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے ریسورس اینڈ ریونیو موبلائزیشن کمیشن کی سفارش پر بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھانے اور گاڑیوں پر انجن کے بجائے گاڑی کی مالیت… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

ریاست جبری علیحدگیوں کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے، عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2023

ریاست جبری علیحدگیوں کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے، عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست 9مئی کے جلائو گھیرا ئو کی آڑ میں جبری علیحدگیوں وغیرہ کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی لیکن جان لیں کہ تحریک انصاف کو نہیں بلکہ ہماری جمہوریت کو کچلا جارہا ہے یعنی براہ راست ہم… Continue 23reading ریاست جبری علیحدگیوں کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے، عمران خان

پیٹرولیم ڈویژن میں میگا کرپشن کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2023

پیٹرولیم ڈویژن میں میگا کرپشن کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پیٹرولیم ڈویڑن میں میگا کرپشن کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا، اسلام آباد، کراچی اور ملتان زونز میں تحقیقات کی جائیں گی۔پیٹرولیم ڈویژن میں میگا کرپشن کیس میں کرپشن انکوائری رپورٹ نے 2007ء تا 2009ء آڈٹ پیراز میں ملزمان کو کلئیر قرار دیا… Continue 23reading پیٹرولیم ڈویژن میں میگا کرپشن کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

آج تک جتنے ٹائٹل جیتے سب شہداء کے نام کرتا ہوں، عثمان وزیر

datetime 26  مئی‬‮  2023

آج تک جتنے ٹائٹل جیتے سب شہداء کے نام کرتا ہوں، عثمان وزیر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ آج تک جتنے ٹائٹل جیتے سب ٹائٹلز شہداء کے نام کرتا ہوں اور تمام فورسز کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر نے کہا کہ میں جب ورلڈ بیسٹ باکسر چیمپین بنا تو خواہش تھی کہ… Continue 23reading آج تک جتنے ٹائٹل جیتے سب شہداء کے نام کرتا ہوں، عثمان وزیر

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی جاوید اختر انصاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی جاوید اختر انصاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جاوید اختر انصاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کے بعد میں پارٹی کا ٹکٹ بھی واپس کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کے دور ان انہوںنے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کہا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی جاوید اختر انصاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان نے امریکی کانگریسی خط کو حقائق کے برعکس قرارد یدیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

پاکستان نے امریکی کانگریسی خط کو حقائق کے برعکس قرارد یدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے امریکی کانگریسی خط کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں تمام شہریوں کے حقوق اور املاک کا تحفظ کیا جا رہا ہے، 9 مئی کے واقعات کے بعد تمام اقدامات پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا… Continue 23reading پاکستان نے امریکی کانگریسی خط کو حقائق کے برعکس قرارد یدیا

وزیر اعظم کا ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2023

وزیر اعظم کا ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان

پشاور (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو دورہ ریڈیو پاکستان پشاور کے دور ان ڈی جی ریڈیو نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو بہت… Continue 23reading وزیر اعظم کا ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان

سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

datetime 26  مئی‬‮  2023

سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کردی۔جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور کی… Continue 23reading سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جی ایچ کیو حملہ،6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ ، نام سامنے آ گئے

datetime 25  مئی‬‮  2023

جی ایچ کیو حملہ،6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ ، نام سامنے آ گئے

راولپنڈی (این این آئی)پْرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 6 مقامی رہنما 88 شرپسندوں سے رابطے میں تھے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں کی فون کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ،6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ ، نام سامنے آ گئے

1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 7,329