جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ بجٹ میں گاڑی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر بھی ایڈوانس ٹیکس لگنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے ریسورس اینڈ ریونیو موبلائزیشن کمیشن کی سفارش پر بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح بڑھانے اور گاڑیوں پر انجن کے بجائے گاڑی کی مالیت پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 سے 35 فیصد تک بڑھانے کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ ٹینکرز کنٹریکٹرز اور ٹرانسپورٹرز پر بھی بتدریج ڈھائی فیصد اور 3 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…