اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی چھوڑدی

datetime 25  مئی‬‮  2023

قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی چھوڑدی

کوئٹہ (این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے چھوٹے بھائی ہاشم سوری نے کہا ہے کہ میرا اور بڑے بھائی بلال سوری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم سوری نے کہا کہ سانحہ 9مئی کے بعد میرے بڑے بھائی بلال سوری کو گرفتار کیا گیا… Continue 23reading قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی چھوڑدی

تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

پشاور (این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق صوبائی وزیر انور زیب اور اجمل خان سمیت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 5افراد کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

رمضان آٹا سکیم میں 18لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب ہونے کا انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2023

رمضان آٹا سکیم میں 18لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب ہونے کا انکشاف

لاہور (این این آئی) حکومت کی جانب سے رمضان فری آٹا سکیم میں 18لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان فری آٹا سکیم میں 20ارب کی کرپشن کے الزام پر تحقیقات میں ابتدائی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر سے… Continue 23reading رمضان آٹا سکیم میں 18لاکھ مفت آٹے کے تھیلے غائب ہونے کا انکشاف

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

datetime 25  مئی‬‮  2023

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق عام علاقے کوٹ اعظم میں کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا جس… Continue 23reading جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملے، 16ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

datetime 25  مئی‬‮  2023

خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملے، 16ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بیحرمتی میں ملوث 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔سرکاری حکام کے مطابق مردان میں 6 افراد پر فوجی عدالتوں میں کیسز چلیں گے۔مردان میں شاہ زیب، رحمت اللہ، عدنان، شاکر اللہ، سید عالم اور یاسر نواز کے کیسز فوجی… Continue 23reading خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملے، 16ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

9 مئی کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،شہدا کے بچوں کو اربوں روپے کے قرضے دیں گے،وزیراعظم کااعلان

datetime 25  مئی‬‮  2023

9 مئی کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،شہدا کے بچوں کو اربوں روپے کے قرضے دیں گے،وزیراعظم کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی بقا شہدا کی قربانیوں کے دم سے ہے، 9 مئی کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، سب کچھ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جس کا ماسٹر مائنڈ عمران… Continue 23reading 9 مئی کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،شہدا کے بچوں کو اربوں روپے کے قرضے دیں گے،وزیراعظم کااعلان

پی ٹی آئی رہنما فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیصل مختار گوندل بیرون ملک جانے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں سفر سے روک دیا گیا اور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی ہے۔تفصیلات کے مطابق2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے، وہ اس دوران پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔مارچ 2012 میں وہ آل پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

پی ٹی آئی کی گرفتار رہنما مسرت چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کی گرفتار رہنما مسرت چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ۔ فیملی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ فیملی ذرائع کے مطابق پارٹی چھوڑنے کیلئے شدید… Continue 23reading پی ٹی آئی کی گرفتار رہنما مسرت چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

1 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 7,329