جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی گرفتار رہنما مسرت چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ۔ فیملی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ فیملی ذرائع کے مطابق پارٹی چھوڑنے کیلئے شدید دبائو ڈالا جارہا ہے ،مسرت چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

فیملی ذرائع کے مطابق جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو الگ الگ رکھا گیا ہے اوردونوں کی ملاقات نہیں ہونے دی جارہی ۔ فیملی ذرائع کے مطابق پارٹی کو بالکل بھی نہیں چھوڑا ،عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔فیملی ذرائع کے مطابق جمشید اقبال چیمہ جیل سے باہر آنے کے بعد خود موقف دیں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی بتائیں گے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…