تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

25  مئی‬‮  2023

پشاور (این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق صوبائی وزیر انور زیب اور اجمل خان سمیت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 5افراد کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔

درخواست گزاروں پر مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ کا الزام تھا اور ڈی سی باجوڑ نے توڑ پھوڑ کے الزام میں 3ایم پی او کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ درخواست گزار پر امن شہری ہیں اور پی ٹی آئی سے تعلق کی بنیاد ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں، ابھی تک درخواست گزاروں کو ایف آئی آر بھی حوالہ نہیں کی گئیں۔عدالت نے گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے سماعت 30مئی تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…