جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا، فوجی تنصیبات پر حملے، 16ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بیحرمتی میں ملوث 16 ملزمان کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔سرکاری حکام کے مطابق مردان میں 6 افراد پر فوجی عدالتوں میں کیسز چلیں گے۔مردان میں شاہ زیب، رحمت اللہ، عدنان، شاکر اللہ، سید عالم اور یاسر نواز کے کیسز فوجی عدالت میں چلیں گے۔

حکام نے بتایا کہ مردان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔پولیس نے ملزمان کو مردان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تھا۔مالاکنڈ، دیر اور بنوں سے گرفتار 10 ملزمان پر فوجی عدالتوں میں کیس چلیں گے۔حکام نے کہا کہ مالاکنڈ سے 4، دیر سے 3 اور بنوں سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔حکام نے کہا کہ ملزمان پر فوجی اور دیگر تنصیبات پر حملے کرنیکا الزام ہے، اب تک 16 ملزمان کے کیسز کو فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…