کوئٹہ (این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے چھوٹے بھائی ہاشم سوری نے کہا ہے کہ میرا اور بڑے بھائی بلال سوری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم سوری نے کہا کہ سانحہ 9مئی کے بعد میرے بڑے بھائی بلال سوری کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان کا سیاست اور جلائوگھیرائو سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے باعث ہم سکون سے زندگی گزار رہے ہیں، ہمارا پرتشدد واقعات سے کوئی تعلق نہیں ، لہٰذا ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ۔
قاسم سوری کے بھائی ہاشم سوری نے پی ٹی آئی چھوڑدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































