جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جی ایچ کیو حملہ،6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ ، نام سامنے آ گئے

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)پْرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 6 مقامی رہنما 88 شرپسندوں سے رابطے میں تھے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں کی فون کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فون کالز کے ریکارڈ کے مطابق 88 شرپسند پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں سے رابطے میں رہے۔ واثق قیوم عباسی نے 8 بار، اجمل صابر راجہ نے 7 بار رابطہ کیا۔ طارق محمود مرتضیٰ نے 9 اور راجہ عثمان ٹائیگر نے 6 بار شرپسند عناصر سے رابطہ کیا۔راجہ راشد حفیظ نے 2 بار اور عمر تنویر بٹ نے شرپسند عناصر سے 3 دفعہ رابطہ کیا۔خیال رہے کہ جی ایچ کیو حملے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ 9 مئی کو تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…