پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود نانبائیوں نے روٹی کی قیمت کم نہیں کی۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، آٹے کی 80 کلو گرام کی بوری کی قیمت میں 2000 روپے تک کی کمی ہوئی ہے

80 کلوگرام کی بوری 13000 سے کم ہوکر 11000کی ہوگئی ہے۔20 کلوگرام آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے، 20 کلو آٹیکے تھیلے کی قیمت 3400 سے کم ہوکر 2700 روپے ہوگئی ہے۔آٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود صوبے میں روٹی کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی۔آٹے کی قیمت میں اضافے پر روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا اور نانبائیوں نے 20 روپے کی روٹی کی قیمت 30 روپے کردی تھی۔آٹا ڈیلرز کے مطابق پنجاب سے گندم کی سپلائی پرپابندی میں نرمی کردی گئی ہے، آٹے کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں مزید کمی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…