اوٹاوا(این این آئی )پاکستان کی صورتحال کو جواز بنا کر وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین اراکین پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کی صورتحال کو جواز بنا کر وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین اراکین پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئے۔پیپلزپارٹی اورن لیگ کے حامیوں نے 16 اراکین پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا اور اگلے الیکشن میں حریف امیدواروں کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔