جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لکھ کر رکھ لیں، عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے، فیصل کریم کنڈی

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج کل بھرپور کوششیں کررہے ہیں، کچھ دنوں میں آپ سنیں گے کہ انہوں نے امریکا میں سیاسی پناہ لے لی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ میری بات آپ اپنے دفتر میں کہیں لکھ کر رکھ لیں عمران خان امریکا میں پناہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران نے پتا نہیں کس یونیورسٹی سے جھوٹ کا سرٹیفکیٹ لیا ہوا ہے پاکستان میں وہ کہتے ہیں کہ میرے خلاف امریکی/غیر ملکی سازش ہوئی اور ادھر جا کر کہتے ہیں کہ پاکستانی فوج نے مجھے نکالا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ امریکی اراکین کانگریس سے بات کرنے سے بہتر تھا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ سے بات کرتے اور اس کا نتیجہ الیکشن ہوتا، ہم نے انہیں مذاکرات کا موقع دیا لیکن وہ سنجیدہ نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…