اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اہم پیغام جاری

datetime 28  مئی‬‮  2023

موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اہم پیغام جاری

کراچی(این این آئی)موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ جاوید نے والدین کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز رفیعہ جاوید نے والدین اور طلبہ کے نام اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک جاری رہیں گی،… Continue 23reading موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے اہم پیغام جاری

وزیر خزانہ کا مذاکرات سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان سے نو مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 28  مئی‬‮  2023

وزیر خزانہ کا مذاکرات سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان سے نو مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے مذاکرات سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان سے نو مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے قوم سے مانگے بغیر پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہونگے ، انسانی حقوق کی کہیں… Continue 23reading وزیر خزانہ کا مذاکرات سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان سے نو مئی کے واقعات پر معافی مانگنے کا مطالبہ

لوگ عمران خان کو کیوں چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

datetime 28  مئی‬‮  2023

لوگ عمران خان کو کیوں چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے، مذاکرات کا دروازہ بند کرکے چابی کنویں… Continue 23reading لوگ عمران خان کو کیوں چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

رات کے وقت آسمان پردکھائی دینے والے روشنی نے مقامی لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ، یہ روشنی اصل میں ہے کیا؟

datetime 28  مئی‬‮  2023

رات کے وقت آسمان پردکھائی دینے والے روشنی نے مقامی لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ، یہ روشنی اصل میں ہے کیا؟

کوہاٹ(این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتہ سے زیادہ رات کے وقت آسمان پردکھائی دینے والے روشنی کی پراسرار لمبی قطار پر مشتمل تیزرفتارکاروان نے مقامی لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے اور ہر کسی کے تجسس میں اضافہ ہوگیاہے بلکہ کسی حدتک گھبراہٹ بھی ہوگئی ہے تاہم… Continue 23reading رات کے وقت آسمان پردکھائی دینے والے روشنی نے مقامی لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ، یہ روشنی اصل میں ہے کیا؟

کرپشن الزامات،سابق ڈی جی حج کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2023

کرپشن الزامات،سابق ڈی جی حج کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل حج ساجد منظوراسدی کے خلاف کرپشن الزامات میں انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہاکہ سابق ڈی جی حج ساجد منظوراسدی کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ساجد منظور اسدی کے خلاف کچھ شواہد بھی ملے ہیں، ان پر ادویات اور خوراک… Continue 23reading کرپشن الزامات،سابق ڈی جی حج کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا

منظم مہم کے تحت اداروں کی بدنامی کا آغاز اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2023

منظم مہم کے تحت اداروں کی بدنامی کا آغاز اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ منظم مہم کے تحت اداروں کی بدنامی کے لیے ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا… Continue 23reading منظم مہم کے تحت اداروں کی بدنامی کا آغاز اسلام آباد پولیس نے خبردار کردیا

عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین

datetime 28  مئی‬‮  2023

عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہو گا، ملکی سیاست میں اب ان… Continue 23reading عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین

مودی نے بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ

datetime 28  مئی‬‮  2023

مودی نے بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ مودی نے ہفتے کے روز دیر گئے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ہماری نئی پارلیمنٹ واقعی ہمارے جمہوریت پسندوں کے لیے ایک مینارہ ہے۔ یہ ملک کے بھرپور ورثے… Continue 23reading مودی نے بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ

ایران میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

datetime 28  مئی‬‮  2023

ایران میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

تہران(این این آئی)ایران کے صوبہ خراسان میں موسلادھار بارشوں کے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق خراسان گورنر دفتر ہنگامی حالات انتظامیہ کے سربراہ غلام رضا شفیق نے علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والا سیلابی ریلاجانی و مالی نقصان کا سبب بنا… Continue 23reading ایران میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 7,329