اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

کرپشن الزامات،سابق ڈی جی حج کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل حج ساجد منظوراسدی کے خلاف کرپشن الزامات میں انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہاکہ سابق ڈی جی حج ساجد منظوراسدی کے خلاف شکایات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ساجد منظور اسدی کے خلاف کچھ شواہد بھی ملے ہیں، ان پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن الزام ہے۔

وفاقی وزیرنے کہاکہ حج جیسے فریضہ کے دوران کسی قسم کی کرپشن یا کوتاہی ناقابل برداشت ہے، انکوائری میں کرپشن ثابت ہوئی تو معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کردوں گا۔طلحہ محمود نے کہا کہ فریضہ حج کے بعد حج سے متعلق آڈٹ کرائوں گا، کوئی بھی کرپشن میں ملوث پایا گیا تو معافی نہیں ملے گی۔انہوںنے کہاکہ معاونین حج نے حجاج کرام کی خدمت میں کوتاہی کی تو انہیں واپس بلا لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…