جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایران میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے صوبہ خراسان میں موسلادھار بارشوں کے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق خراسان گورنر دفتر ہنگامی حالات انتظامیہ کے سربراہ غلام رضا شفیق نے علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والا سیلابی ریلاجانی و مالی نقصان کا سبب بنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ فروج شہر کے دیہاتوں میں شروع کئے گئے امدادی کاموں کے دوران 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، شیروان شہر کے گائوں گولیان میں بھی گاڑی میں سوار 2 افراد سیلابی ریلے کے لپیٹ میں آ کر جاں بحق ہو گئے ہیں مزید براں سیلابی پانی 18 گاڑیاں بھی بہا کر لے گیا ۔انہو ں نے بتایا کہ ہ علاقے میں اورنج الارم جاری کر دیا گیا ہے اور ہلال احمر اور دیگر تمام متعلقہ ادارے چوکس ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…