جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

معروف اداکار کی لاش 4 ماہ بعد مل گئی

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو(این این آئی)4ماہ سے لاپتہ برازیل کے اداکار جیفرسن ماچاڈو کی لاش مل گئی جسے لکڑی کے ڈبے میں بند کر کے دفنا دیا گیا تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک گھر کے باہر سے اداکار کی لاش برآمد ہوئی جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے بھی کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق 44سالہ اداکارکی لاش کو زنجیروں سے باندھ کر لکڑی کے ایک ڈبے میں بند کر کے گھر کے پیچھے زمین میں6فٹ نیچے دبا دیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی گردن پر پڑے نشانات سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ انہیں گلا گھونٹ کر مارا گیا جبکہ لاش کے ہاتھ بھی بندھے ہوئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اداکار کے قتل کی کئی پہلووں سے تفتیش کر رہی ہے جبکہ اہلخانہ نے بھی پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…