اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

مریم نواز شریف نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کردی

datetime 26  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما، نائب صدر و آرگنائزر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔پاکستانی معروف ترین خاتون سیاستدان مریم نواز اکثر اوقات ہی اپنے سوشل میڈیا کا استعمال سیاست سے ہٹ کر مداحوں اور چاہنے والوں کے لیے کرتی ہیں۔

وہ کبھی فالوورز کے اکاؤنٹس پر حسِ مزاح سے بھرپور کمنٹس کرتی تو کبھی اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کر رہی ہوتی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں مریم نواز شریف نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے غالباً اسکول یونیفارم پہنا ہوا ہے۔مریم نواز کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں فالوورز سے پوچھنا ہے کہ اندازہ لگائیں کہ یہ کون ہے؟اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں مداحوں کا بلا جھجک کہنا ہے کہ یہ کسی اور کے بچپن کی تصویر نہیں بلکہ مریم نواز کے ہی بچپن کا فوٹو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…