جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’شکر ہے اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں‘‘ انجرڈ ہونے کے بعد شاداب خان کا بیان سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

لندن ( این این آئی) انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شکر ہے اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔شاداب خان کا کہنا ہے کہ میرے تمام کنکشن ٹیسٹ ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ احتیاطی طور میں چند روز آرام کروں گا، دعائیں کرنے اور سپورٹ کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔واضح رہے کہ انگلینڈ میں جاری ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے تھے۔سمرسیٹ کے خلاف میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں شاداب کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…