جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئندہ بجٹ میں مجموعی حجم 14 ہزار 600 ارب سے زائد رکھنے کی تجویز

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 14 ہزار 600 ارب سے زیادہ رکھنے کی تجویزرکھی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو ہوگا، جبکہ قومی اقتصادی کونسل اجلاس 3 جون کو طلب کیا گیا ہے جو وزیرِاعظم کی زیر صدارت ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 0.29 فیصد ہے،نئے مالی سال کے بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام کی مد میں 700 ارب روپے تجویز کئے ہیں، وزیرِاعظم ترقیاتی بجٹ کو ایک ہزار ارب روپے تک بڑھا سکتے ہیں۔بجٹ کا مجموعی حجم 14 ہزار 600 ارب سے زیادہ رکھنے کی تجویز ہے، جبکہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…