اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

نیگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نگلیریا نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی۔کراچی میں دماغ کو کھاجانیوالے امیبا نیگلیریا مزید دو افراد جانیں نگل گیا، مرنیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ڈائریکٹر محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک ہفتے میں مزید دو افراد نیگلیریا کے باعث انتقال کر گئے

مرنیوالوں میں قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن بیگم اور سرجانی ٹائون کا 45 سالہ آصف شامل ہیں۔ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کے مطابق کراچی میں رواں برس نگلیریا سے 2 اموات ہوئی ہیں، جبکہ شہر قائد میں گزشتہ سال نیگلیریا سے 5 اموات ہوئی تھیں۔سندھ میں 2011 میں نیگلیریا سے ایک، 2012 میں 9، 2013 میں 3، 2014 میں 14، 2015 میں 12، 2016 میں 3، 2017 میں 6، 2018 میں 7، 2019 میں 15، 2020 میں 8، 2021 میں 7 اور 2022 میں اب تک 5 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔سندھ میں نیگلیریا کا مرض منظر عام پر آنے کے بعد سے اب تک 90 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں، جن میں سے 86 متوفین کا تعلق کراچی سے تھا۔طبی ماہرین کے مطابق نیگلیریا کو برین ایٹنگ امیبا یعنی دماغ خور جرثومہ بھی کہتے ہیں اور اس کا شکار ہونیوالے 98 فیصد افراد انتقال کرجاتے ہیں۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…