جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں مقیم ترک شہریوں نے اردوان کو پہلے سے زیادہ ووٹ دیکر کامیابی دلوادی

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرکے رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔گزشتہ روز ہونے والے انتخاب کے نتائج کے مطابق صدر اردوان 2 کروڑ 78 لاکھ 34 ہزار 692 ووٹ لیکر فاتح رہے۔

ان کے مدمقابل اپوزیشن امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو 2 کروڑ 55 لاکھ 4 ہزار 552 ووٹ لے سکے۔اس کے علاوہ دنیا بھر میں بھی اوورسیز ترک شہریوں نے بھی حق رائے دہی استعمال کیا۔ اسلام آباد میں بھی ترک سفارتخانے میں 20 اور 21 مئی کو صدارتی انتخاب کی پولنگ ہوئی تھی جس میں ترک شہریوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ترک میڈیا کے مطابق پاکستان میں صدر اردوان کو 14 مئی کے مقابلے میں زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ صدر اردوان 423 ووٹوں میں سے 306 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، ان کے مدمقابل اپوزیشن امیدوار نے 108 ووٹ حاصل کرسکے۔خیال رہے کہ 14 مئی کو پاکستان سے صدر طیب اردوان نے 261 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ کمال قلیچ دار اوغلو نے 102 ووٹ حاصل کرسکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…