جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارشاد خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ارشاد خان نے کہا کہ جو حالات سامنے آئے ہیں اس کی پیشگوئی میں پہلے کرچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بار بار یو ٹرن لیا، چیئرمین پی ٹی آئی جس سے آزادی لینے کی بات کرتے تھے، اْسی سے مدد مانگنے لگ گئے ہیں۔ارشاد خان نے کہا کہ میں نے ماضی میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) چھوڑی تاہم آج تک ایک بات بھی ان کے خلاف نہیں کی۔انہوںنے کہاکہ پارٹی چھوڑنا کوئی بری بات نہیں ہے، آج پی ٹی آئی کی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…