ہنزہ (این این آئی)نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔منیشا نے 70 کے جی میں اور ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں اور دونوں بہنیں لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرتی ہیں۔منیشا اور ملیحہ نے بتایا کہ مارشل آرٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے، کبھی کسی سطح پر دونوں آمنے سامنے آئیں تو پروفیشنل انداز سے کھیلیں گی۔منیشا نے کہا کہ بچپن میں بھی دونوں لڑتی تھیں، انٹرنیشنل سطح پر تیاری کا موقع ملا تو مایوس نہیں کریں گی۔ملیحہ نے کہا کہ دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں بھرپور ٹیلنٹ ہے۔
نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی



















































