منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

کنگنا فلم ”سمرن ”میں امریکا کی بینک ڈکیت خاتون بنیں گی

datetime 13  اگست‬‮  2015

کنگنا فلم ”سمرن ”میں امریکا کی بینک ڈکیت خاتون بنیں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جو گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ریوالور رانی میں ڈاکوں کے ایک گروہ کی سردار کا کردار نبھاچکی ہیں، اب نئی فلم میں بینک چور خاتون کا حقیقی کردار نبھائیں گی۔بتایا گیاہے کہ بالی ووڈ ہدایتکار ہنسل مہتا گزشتہ برس امریکا میں بینک چوری میں ملوث بھارتی… Continue 23reading کنگنا فلم ”سمرن ”میں امریکا کی بینک ڈکیت خاتون بنیں گی

کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ

datetime 13  اگست‬‮  2015

کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کبھی الوداع نہ کہنا کو اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک قرار دیدیا۔فلم کو 9 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر فلم کی کاسٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم میری پسندیدہ ترین… Continue 23reading کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ

5کروڑ سے زائد بزنس فلم ”کراچی سے لاہور” نے ریکارڈ قائم کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

5کروڑ سے زائد بزنس فلم ”کراچی سے لاہور” نے ریکارڈ قائم کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)31جولائی کو پاکستان میں بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلم کراچی سے لاہور نے 5 کرورڑ سے زیادہ کا بزنس کرکے کسی پاکستانی فلم کا ایک نیا ریکارڈ بنادیا۔تقسیم ادارے آئی ایم جی ایس کے توسط سے ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی فلم کے فنکاروں نے فلم… Continue 23reading 5کروڑ سے زائد بزنس فلم ”کراچی سے لاہور” نے ریکارڈ قائم کردیا

نوجوان منشیات سے دور رہیں ،اداکاراکشے کمار کا لیکچر

datetime 12  اگست‬‮  2015

نوجوان منشیات سے دور رہیں ،اداکاراکشے کمار کا لیکچر

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے نوجوانوں سے کہاہے کہ وہ منشیات سے دور رہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں اپنی فلم ”برادرز“ کی پروموشن کے دوران اکشے کمار نے کہا کہ قوم کی ترقی کی راہ میں منشیات سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ… Continue 23reading نوجوان منشیات سے دور رہیں ،اداکاراکشے کمار کا لیکچر

اچھی فلم بنانے کیلئے بہترین کہانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے ، عمائمہ ملک

datetime 12  اگست‬‮  2015

اچھی فلم بنانے کیلئے بہترین کہانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے ، عمائمہ ملک

لاہور(نیوز ڈیسک)ماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیارمیں تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی اب آسان ہورہی ہے۔ فلموں کے موضوع، کہانی، ڈائیلاگ، لوکیشنزاورجدید ٹیکنالوجی نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ ایک اچھی فلم بنانے کے لیے صرف سرمائے کی ہی نہیں بلکہ بہترین کہانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔… Continue 23reading اچھی فلم بنانے کیلئے بہترین کہانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے ، عمائمہ ملک

صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی

datetime 12  اگست‬‮  2015

صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی

لاہور ( نیوز ڈیسک)اداکارہ صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینل نے اپنے مزاحیہ شو کے لئے صوبیہ خان سے رابطہ کیا تھا جس پر صوبیہ خان نے شو میں کام کرنے کی حامی بھرنے کے بعد ریکارڈنگ میں… Continue 23reading صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی

اداکارامیتابھ اب چیتوں کی چوکیداری کریں گے

datetime 12  اگست‬‮  2015

اداکارامیتابھ اب چیتوں کی چوکیداری کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) مہاراشٹر کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امیتابھ کی کرشماتی شخصیت کو ریاست کے چیتوں کی حفاظت کیلئے استعمال کرے گی۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے بالی ووڈ سلیبرٹی کو چیتوں کا سفیر بننے کی درخواست کی گئی تھی جسے72سالہ اداکار امیتابھ بچن نے قبول کرلیا ہے۔ امیتابھ… Continue 23reading اداکارامیتابھ اب چیتوں کی چوکیداری کریں گے

مہیش بھٹ، عالیہ کی زندگی میں آنیوالے ہر شخص سے جلتے ہیں

datetime 12  اگست‬‮  2015

مہیش بھٹ، عالیہ کی زندگی میں آنیوالے ہر شخص سے جلتے ہیں

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز مہیش بھٹ کی اپنی بیٹیوں پوجا بھٹ اورعالیہ بھٹ سے محبت سے پوری انڈسٹری واقف ہے، مہیش بھٹ کا کہنا ہے ان کی عالیہ بھٹ سے محبت ایسی ہے کہ اس کی زندگی میں آنے والے ہر فرد سے انہیں حسد محسوس ہوتا ہے۔ عالیہ بھٹ کہتی ہیں کہ… Continue 23reading مہیش بھٹ، عالیہ کی زندگی میں آنیوالے ہر شخص سے جلتے ہیں

’بجرنگی بھائی جان کی آفر پہلے عامر خان کو ہوئی‘

datetime 12  اگست‬‮  2015

’بجرنگی بھائی جان کی آفر پہلے عامر خان کو ہوئی‘

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ ان سے پہلے اداکار عامر کو آفر کی گئی تھی البتہ عامر نے ان کا نام تجویز کیا۔ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی کامیابی پر منعقد ایک پریس کانفرنس میں سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان… Continue 23reading ’بجرنگی بھائی جان کی آفر پہلے عامر خان کو ہوئی‘

1 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 970