منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک)اداکارہ صوبیہ خان کو نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی مل گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینل نے اپنے مزاحیہ شو کے لئے صوبیہ خان سے رابطہ کیا تھا جس پر صوبیہ خان نے شو میں کام کرنے کی حامی بھرنے کے بعد ریکارڈنگ میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔ صوبیہ خان عنقریب نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…