ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے نوجوانوں سے کہاہے کہ وہ منشیات سے دور رہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں اپنی فلم ”برادرز“ کی پروموشن کے دوران اکشے کمار نے کہا کہ قوم کی ترقی کی راہ میں منشیات سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ منشیات سے دور رہیں اور نظم و ضبط سے زندگی گزاریں۔فلم کی پروموشن کے موقع پر اکشے کمار کے ہمراہ جیکولین فرنینڈس اور سدھارتھ ملہوترا بھی موجود تھے۔مذکورہ فلم کی ہدایات کرن ملہوترا نے دی ہیں جو کہ 14 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
نوجوان منشیات سے دور رہیں ،اداکاراکشے کمار کا لیکچر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































