منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

’بجرنگی بھائی جان کی آفر پہلے عامر خان کو ہوئی‘

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ ان سے پہلے اداکار عامر کو آفر کی گئی تھی البتہ عامر نے ان کا نام تجویز کیا۔
فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی کامیابی پر منعقد ایک پریس کانفرنس میں سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پہلے فلم مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان کو آفر کی گئی ہوتی تو؟ جس کے جواب میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ عامر خان کو فلم بجرنگی بھائی جان کی آفر ان سے پہلے ہی دی گئی تھی۔ سلمان کے مطابق ’عامر خان کو اس فلم کا اسکرپٹ مجھ سے پہلے سنایا گیا تھا جس کے بعد عامر نے فلم کے لیے میرا نام تجویز کیا اور فلم کے مصنف کو میرے پاس بھیجا‘۔ فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کا اسکرپٹ وجایندرا پرساد نے لکھا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق عامر خان کو اس فلم کی اسکرپٹ کے ساتھ کچھ مسائل تھے اور انہوں نے کچھ ترمیم کرنے کو کہا تاہم پرساد نے اس سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…