ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کبھی الوداع نہ کہنا کو اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک قرار دیدیا۔فلم کو 9 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر فلم کی کاسٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ہے ۔واضح رہے کہ فلم کبھی الوداع نہ کہنا 2006 میں ریلیز جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، رانی مکھرجی، پریٹی زنٹا، اور ابھیشیک بچن نے اہم کردار نبھائے تھے۔
کبھی الوداع نہ کہنا میری پسندیدہ فلم ہے، شاہ رخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































