جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

مہرین جبار کی نئی فیچر فلم “دوبارہ پھر سے” کی شوٹنگ جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

مہرین جبار کی نئی فیچر فلم “دوبارہ پھر سے” کی شوٹنگ جاری

نیو یارک(نیوزڈیسک)مہرین جبار کی نئی فیچر فلم “دوبارہ پھر سے” کی شوٹنگ جاری ہے جبکہ کاسٹ اور عملہ کنکٹیکٹ کے علاقے ویسٹ پورٹ میں شوٹ کے بعد واپس نیویارک پہنچ گیا ہے۔فلم کے رائٹر اور کو پروڈیوسر بلال سمیع نے نیویارک میں ایک مقامی روزنامے سے بات کرتے ہوئے کہانی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا… Continue 23reading مہرین جبار کی نئی فیچر فلم “دوبارہ پھر سے” کی شوٹنگ جاری

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

ممبئی(نیوز ڈیسک) کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گردش کررہی تھی کہ کترینہ کیف کو ہالی ووڈ اداکار جیکی چن کے ساتھ انٹرنیشنل فلم ”کنگ فو یوگا“ میں مرکزی کردار کے لیے سائن کرلیا گیاہے مگر اب کترینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیکی چن کے ساتھ… Continue 23reading کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان جو بچوں کے ساتھ محبت کے لئے خاصی شہر ت رکھتے ہیں۔ جب بات ہوانکے اپنے بچوں کی تو ہر کوئی اس بارے میں جاننے کے لئے بے چین ہو تا ہے۔واضح رہے اداکار کے تین بچے آریان،سہانااور ابرام ہیں جن کے لئے وہ اکثر… Continue 23reading شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

اسٹار وارز کی نئی فلم کے کھلونوں کی کئی ملکوں میں نمائش شروع

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

اسٹار وارز کی نئی فلم کے کھلونوں کی کئی ملکوں میں نمائش شروع

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مشہور و معروف ہالی وڈ فلم اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم ’دی فورس اویکنینز‘ کے کرداروں کی شکل میں کھلونوں کی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ والٹ ڈزنی پروڈکشنز اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ’دی فورس اویکنز‘ کے پروموشن کے لیے نئے اور انوکھے… Continue 23reading اسٹار وارز کی نئی فلم کے کھلونوں کی کئی ملکوں میں نمائش شروع

رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پرخون کھول اٹھتا ہے، کترینہ کیف

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پرخون کھول اٹھتا ہے، کترینہ کیف

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور ادکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں میری الگ پہچان ہے اس کے باوجود رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پر خون کھول اٹھتا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں جب کہ… Continue 23reading رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پرخون کھول اٹھتا ہے، کترینہ کیف

فلم ”اڑتا پنجاب“ میں اپنے کردار سے بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

فلم ”اڑتا پنجاب“ میں اپنے کردار سے بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا شمار انڈسٹری کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں مختلف روپ میں نظر آئی ہیں تاہم وہ اپنی نئی آنے والی فلم”اڑتا پنجاب“ کے کردار سے بہت خوش… Continue 23reading فلم ”اڑتا پنجاب“ میں اپنے کردار سے بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ” کوئین “ کو فرانسی زبان میں دب کیا جائے گا بتایا گیاہے کہ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل نے فلم کو فرانسیسی میں دب کرنے کا فیصلہ اس کی دنیا بھر میں ہونے والی غیر متوقع کامیابی کو… Continue 23reading کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔تفصیل کے مطابق ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراو¿ں اور ماڈلز میں ہوتا ہے،جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعدازاں بطور اداکارہ ٹی وی… Continue 23reading اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان میں فنکارکی ” قدر“ مرنے کے بعد ہوتی ہے،ماجد جہانگیر

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں فنکارکی ” قدر“ مرنے کے بعد ہوتی ہے،ماجد جہانگیر

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین ماجد جہانگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکارکی” قدر“ اس کے مرنے کے بعد کی جاتی ہے۔تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے اور پھر میڈیا کی زینت بننے کے خواہشمند حکومتی شخصیات اور ”فنکار“ اس کی صلاحیتوں کے گن گاتے دکھائی دیتے ہیں۔ جیتے جاگتے فنکاراپنی تمام عمرلوگوںکوانٹرٹین کرتے ہیں لیکن… Continue 23reading پاکستان میں فنکارکی ” قدر“ مرنے کے بعد ہوتی ہے،ماجد جہانگیر

1 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 970