ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان جو بچوں کے ساتھ محبت کے لئے خاصی شہر ت رکھتے ہیں۔ جب بات ہوانکے اپنے بچوں کی تو ہر کوئی اس بارے میں جاننے کے لئے بے چین ہو تا ہے۔واضح رہے اداکار کے تین بچے آریان،سہانااور ابرام ہیں جن کے لئے وہ اکثر اوقات سماجی رابطے کی سائٹس پر پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان کی طرف سے بدھ کی رات سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹرپر بیٹی سہانا کے لئے دل کو چھو لینے والا ایک پیغام بھیجاگیا۔انھوں نے اپنے پیغام میں بیٹی کی تصویر کے ساتھ پیار بھرے الفاظ بھی شیئر کیے۔رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی پوسٹس میں بیٹے ابرام کیلئے سب سے زیادہ پیغامات شیئر کرتے ہیں
شاہ رخ خان کا بیٹی کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































