اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا شمار انڈسٹری کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں مختلف روپ میں نظر آئی ہیں تاہم وہ اپنی نئی آنے والی فلم”اڑتا پنجاب“ کے کردار سے بہت خوش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ فلم ”اڑتا پنجاب“ کا کردار نبھانے کے لیے پر جوش ہوں کیوں کہ فلم میں میرا کردار بہت بامقصد اور بہادرانہ ہے جو حقیقت پر مبنی ہے جب کہ میں نے اس طرح کی کئی فلموں میں کام کیا ہے تاہم فلم ”اڑتا پنجاب“ کی دنیا سب سے الگ ہے۔ واضح رہے کہ نامور فلمساز ابھیشیک چوبھے کی فلم”اڑتا پنجاب“ میں اداکار شاہد کپور، کرینہ کپور ، عالیہ بھٹ اور گلوکار دلجیت ڈوسانج مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
فلم ”اڑتا پنجاب“ میں اپنے کردار سے بہت خوش ہوں، کرینہ کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































