جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پرخون کھول اٹھتا ہے، کترینہ کیف

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور ادکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں میری الگ پہچان ہے اس کے باوجود رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پر خون کھول اٹھتا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو متعدد مقامات کے علاوہ بیرون ملک ایک ساتھ دیکھا گیا ہے تاہم اس کے باوجود دونوں ہی اپنے تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ تردید کرتے آئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے انٹرویو میں اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ رنبیر کپور سے تعلق جوڑنے پر خون کھول اٹھتا ہے کیونکہ 9 سال تک اکیلے انتھک محنت کے بعد فلم نگری میں اپنا مقام بنایا ہے جس کے بعد اب میری ایک الگ پہچان ہے لیکن اس کے باوجود بھی رنبیر کپور سے تعلق جوڑنا نا انصافی ہے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی 2016 میں شادی کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم دونوں ہی خبروں کی تردید کرتے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…