اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں اچھی فلموں کا بننا خوش آئند ہے، اداکار سعود

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں اچھی فلموں کا بننا خوش آئند ہے، اداکار سعود

کراچی(نیوزڈیسک) اداکار سعود نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن ہم ان پر بھروسہ نہیں کرتے ،گزشتہ چند سال کے دوران ہمارے ملک کے باصلاحیت فنکاروں اور ڈائریکٹرز نے ثابت کردیا کہ وہ اچھا کام کرنا جانتے ہیں۔بھارتی فلموں نے بلاشبہ پاکستان کی فلم انڈسٹری اور ہماری نئی نسل کو نقصان… Continue 23reading پاکستان میں اچھی فلموں کا بننا خوش آئند ہے، اداکار سعود

پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت میرے من میں بسی ہے,اوم پوری

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت میرے من میں بسی ہے,اوم پوری

کراچی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار اوم پوری کی پاکستان سے محبت اور قربت ان کی اکثر و بیشتر باتوں سے جھلکتی ہے اور حال ہی میں انہوں نے کراچی میں نیشنل اسکول آف آرٹس کی تقریب میں بھی شرکت کی۔معروف ہندوستانی اداکار اوم پوری رواں برس کراچی تشریف لائے تھے اور انہوں نے نیشنل اکیڈمی آف… Continue 23reading پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت میرے من میں بسی ہے,اوم پوری

سلمان خان کی فلم ”سلطان “کا پہلا ٹیزر جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2016

سلمان خان کی فلم ”سلطان “کا پہلا ٹیزر جاری

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم سلطان کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا،اس سے قبل فلم کا پوسٹڑ جاری کیا گیا تھا،جس کے بعد شائقین کو بے صبری سے اس کی جھلکیوں کا انتظار تھا۔فلم میں دبنگ خان پہلوان بنیں ہیں جو اکھارڑے میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔انکے ساتھ پی کے گرل… Continue 23reading سلمان خان کی فلم ”سلطان “کا پہلا ٹیزر جاری

پرستارکااداکار رجنی کانت سے محبت کا انوکھاطریقہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پرستارکااداکار رجنی کانت سے محبت کا انوکھاطریقہ

چنئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے ایک کیفے میں چاکلیٹ سے ہندی اور تامل فلموں کے مقبول اداکار رجنی کانت کا مجسمہ بنایا گیا ہے۔ کیفے کے منتظم ویتور کا کہنا ہے مجسمہ بنانے میں دو ہفتے لگے اور چھ سو کلوگرام چاکلیٹ استعمال ہوئی۔ مجسمے کی اونچائی چھ فٹ ہے۔ انہوں… Continue 23reading پرستارکااداکار رجنی کانت سے محبت کا انوکھاطریقہ

شاہ رخ نے ذاتی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

شاہ رخ نے ذاتی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے اپنی اہلیہ گوری خان سے رابطہ کرنا ان کے لیے آسان نہیں تھا اور انھوں نے کئی مرتبہ فون پر لڑکی کی آواز میں بات کرکے گوری کے گھر والوں کو بے وقوف بنایا-ایک رپورٹ کے مطابق دی کپل شرما شو… Continue 23reading شاہ رخ نے ذاتی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں,گلوکار طاہر شاہ

datetime 13  اپریل‬‮  2016

تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں,گلوکار طاہر شاہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے کہا کہ منفرد کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں جس کا ثبوت میرے گانے کو ملنے والی شہرت ہے، تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں،”اینجل“ کو پہلے گانے ”آئی ٹو آئی“ سے زیادہ ریسپانس ملا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک… Continue 23reading تنقید کی فکر نہیں کرتا لوگو ں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں,گلوکار طاہر شاہ

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں،6سال بعد پھر ۔۔۔۔!

datetime 12  اپریل‬‮  2016

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں،6سال بعد پھر ۔۔۔۔!

لاہور(نیوزڈیسک)فلم انڈسٹری ہو یا کرکٹ انڈسٹری ، ان سے منسلک خبریں میڈیا میں بہت کوریج لیتی ہیں۔قارئین کیلئے ایسی ہی ایک خبر کہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آج اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منارہے ہیں۔ پاک و ہند کا مشہور جوڑا 6 سال قبل آج ہی… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں،6سال بعد پھر ۔۔۔۔!

دنیا بھر میں کروڑوں مداح رکھنے والے شاہ رخ خان عمران خان کے مداح نکلے

datetime 12  اپریل‬‮  2016

دنیا بھر میں کروڑوں مداح رکھنے والے شاہ رخ خان عمران خان کے مداح نکلے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عمران خان کے فین ہیں ،ایک دفعہ کپتان کا آٹو گراف لینے کی کوشش میں انہیں ان سے ڈانٹ بھی پڑی تھی ۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں نجی… Continue 23reading دنیا بھر میں کروڑوں مداح رکھنے والے شاہ رخ خان عمران خان کے مداح نکلے

اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع

datetime 12  اپریل‬‮  2016

اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور ان کی اہلیہ اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع ہے۔بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اور ان کی اہلیہ اداکارہ گیتا بسرا نے گزشتہ سال نومبر میں شادی کی تھی جس میں نامور کرکٹرز اور فلمی شخصیات نے شرکت کی تھی تاہم اب بھارتی کرکٹر… Continue 23reading اداکارہ گیتا بسرا کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد متوقع

1 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 970