چنئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے ایک کیفے میں چاکلیٹ سے ہندی اور تامل فلموں کے مقبول اداکار رجنی کانت کا مجسمہ بنایا گیا ہے۔ کیفے کے منتظم ویتور کا کہنا ہے مجسمہ بنانے میں دو ہفتے لگے اور چھ سو کلوگرام چاکلیٹ استعمال ہوئی۔ مجسمے کی اونچائی چھ فٹ ہے۔ انہوں نے کہا مجسمہ بنانے کا فیصلہ انٹرنیٹ پر ایک سروے کے بعد کیا گیا جس میں لوگوں کی اکثریت نے فیصلے کی حمایت کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک سوشل ورکر نے رجنی کانت کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہوں نے اور انکے مداحوں نے ایک فلم کی ریلیز کی موقع پر سیکڑوں لیٹر دودھ ضائع کیا ہے۔ مقدمے میں عدالت نے رجنی کانت کو طلب کر رکھا ہے۔
پرستارکااداکار رجنی کانت سے محبت کا انوکھاطریقہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
وراثت
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی



















































