مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کی نجی ٹی وی شو میں تکرار
کراچی (آئی این پی )معروف ماڈل اور گلوکاری قندیل بلوچ نے مفتی عبدالقوی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا نے بند کمرے میں میرے ساتھ سگریٹ، کوک اور چائے شیئر کی ، ایک گھونٹ مجھے پلاتے تھے پھر خود پیتے تھے، مجھے کہا کہ تمہارے پیار میں روزہ نہیں رکھا ،… Continue 23reading مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کی نجی ٹی وی شو میں تکرار







































