جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی معرودف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کیخلاف رٹ دائر، وجہ انتہائی شرمناک

datetime 21  جون‬‮  2016 |

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست چندی گڑھ میں ایک وکیل نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور فلم ڈشوم کے پرودیوسر ساجد نڈیاڈوالا کیخلاف مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کیخلاف رٹ دائر کی ہے۔بھارتی ریاست چندی گڑھ میں رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور فلم ڈشوم کے پرودیوسر ساجد نڈیاڈوالا کیخلاف مبینہ طورپرمذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کیخلاف رٹ دائر کی ہے، رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اپنی پٹیشن میں مووقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی آنیوالی فلم ڈشوم میں مختصر لباس پر کرپان سجا کر پرفارم کرکے سکھ مذہب کے ماننے والوں کی توہین کی ہے جس پر اداکارہ اور فلم کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔واضح رہے کہ فلم ڈشوم 29جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…