ناسا کی خلا میں بھیجی گئی دوربین ہبل پچیس برس کی ہوگئی
اسلام آباد (نیوزڈ یسک )امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی خلا میں بھیجی دوربین ہبل پچیس برس کی ہوگئی24 اپریل انیس سو نوے کو ساڑھے تین سو میل کی بلندی پر زمین کے مدار میں چھوڑی گئی دوربین ہبل نے خلا میں تحقیق میں اہم کردار ادا کیا ہے جب ڈھائی ارب ڈالر کی… Continue 23reading ناسا کی خلا میں بھیجی گئی دوربین ہبل پچیس برس کی ہوگئی











































