جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایسا ٹریک پیڈ جسے ناخن پر لگانے سے موبائل کنٹرول کرنا ممکن

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا میں بنایا گیا ہے ایسا ٹریک پیڈ جسے ناخن پر لگانے سے موبائل کنٹرول کرنا ممکن ہے۔امریکا کی ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں ایک ایسا ٹریک پیڈ ایجاد کیا گیا ہے جو انگوٹھے کے ناخن کے برابر ہے، اسے مصنوعی ناخن کی طرح انگوٹھے پر لگایا جاتا ہے۔ٹریک پیڈ پر انگلی پھرنے سے پوائنٹر کمپیوٹر کی اسکرین پر حرکت کرتا ہے۔اسے بلیو ٹوتھ کے ذریعے لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ کمپیوٹر اور اسمارٹ فون سے بھی منسلک کیا جا سکتا ہے۔ٹریک پیڈ کو پوائنٹر کو حرکت دینے کے علاوہ دیگر کئی فنکشن سرانجام دینے کیلئے پروگرام بھی کیا جا سکتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…