جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا، سیلفی کو تھری ڈی ماڈل بنانے والی ایپ تیار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

امریکا، سیلفی کو تھری ڈی ماڈل بنانے والی ایپ تیار

نیویارک(نیوزڈیسک) کیا آپ اپنی سیلفی لینے کے بعد خود کو موٹرسائیکل پر بیٹھے یا گٹار بجاتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر ایپل فون کے لیے مفت میں دستیاب یہ ایپ آزمائیں جو آپ کی سیلفی کو ایک کلک پر تھری ڈی ماڈل میں تبدیل کرتی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ کی عام سیلفی… Continue 23reading امریکا، سیلفی کو تھری ڈی ماڈل بنانے والی ایپ تیار

سائبرکرائم بل ۔۔گوگل کاآن لائن صحافت کی ترویج کافیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سائبرکرائم بل ۔۔گوگل کاآن لائن صحافت کی ترویج کافیصلہ

لندن (نیوزڈیسک )امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 150 ملین یورو مالیت کے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان میں سائبرکرائم بل لایاجارہاہے جس میں صحافت بھی زد میں آنے کاخدشہ ظاہرکیاجارہے جبکہ گوگل یورپ کے آٹھ پبلشرز کے تعاون کے ساتھ آن لائن جرنلزم کے فروغ کے لیے کام کاآغازکرے… Continue 23reading سائبرکرائم بل ۔۔گوگل کاآن لائن صحافت کی ترویج کافیصلہ

سموں کی بائیومیڑک تصدیق کے لئے تاریخ میں 15مئی تک توسیع

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سموں کی بائیومیڑک تصدیق کے لئے تاریخ میں 15مئی تک توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی مدت میں 15 مئی تک کے لئے توسیع کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ کی زیرصدارت پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی(پی ٹی اے) کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں اب… Continue 23reading سموں کی بائیومیڑک تصدیق کے لئے تاریخ میں 15مئی تک توسیع

دنیا بھر کی1200 سے زائد ویب سائٹوں پر کمپیوٹر ہیکرز کا حملہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

دنیا بھر کی1200 سے زائد ویب سائٹوں پر کمپیوٹر ہیکرز کا حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں کمپیوٹر ہیکرز کے حملوں میں بارہ سو سے زائد ویب سائٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے,ہیک کی جانیوالی زیادہ تر ویب سائٹس ایران اور امریکا کی ہیں۔زون ایچ آن لائن سیکیورٹی کے مطابق گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں ہیک کی جانیوالی ویب سائٹوں میں ٹوئٹر کی برازیلین سائٹ بھی شامل ہے۔ان… Continue 23reading دنیا بھر کی1200 سے زائد ویب سائٹوں پر کمپیوٹر ہیکرز کا حملہ

ایپل کمپنی کے پاس کتنی نقد رقم :جان کر آ پ حیران رہ جائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ایپل کمپنی کے پاس کتنی نقد رقم :جان کر آ پ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (اسلام آباد) ایپل کمپنی جو کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نا کی حامل ہے اور جس کی پراڈکٹس مارکیٹ میں آتے ہی ہاتھوں ہاتھ بک جاتی ہیں۔ ایپل کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گذشتہ برس کے مقابلے اس کے منافع میں اس سال 33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading ایپل کمپنی کے پاس کتنی نقد رقم :جان کر آ پ حیران رہ جائیں گے

کارو باری شخصیات کےلئے دس مفید مشورے

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کارو باری شخصیات کےلئے دس مفید مشورے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دفتری امور میں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن پر غیر ضروری توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے تاہم دفتری ماحول میں جاری چہل پہل ، ساتھیوں کی خوش گپیوں کی وجہ سے کبھی کبھار اپنے کاموں پر توجہ دینا ناممکن بھی ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں کیا کرنا چاہئے،… Continue 23reading کارو باری شخصیات کےلئے دس مفید مشورے

ٹیوٹا کمپنی : گائے کے گوبر سے چلنے والی گاڑی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ٹیوٹا کمپنی : گائے کے گوبر سے چلنے والی گاڑی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گاڑیوں میں تیل کو بطور ایندھن استعمال کرنا ناصرف آلودگی کا باعث بنتا ہے بلکہ مستقبل میں تیل کی فراہمی بھی مشکل سے مشکل تر ہوتی جائے گی۔ جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے اس مسئلہ کا انتہائی دلچسپ حل ڈھونڈتے ہوئے گائے کے گوبر سے گاڑیاں چلانے کا منصوبہ متعارف کروادیا ہے۔انجینئر… Continue 23reading ٹیوٹا کمپنی : گائے کے گوبر سے چلنے والی گاڑی

اب شعاعوں سے موسم کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

اب شعاعوں سے موسم کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سائنسی دنیا میں شعاعوں کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اس کی مدد سے انسانی آپریشن سمیت مختلف تیکنیکی کام بھی لیے جاتے ہیں جب کہ اب ان شعاعوں سے ایک ایسا کام لیا جائے جسے سن کر ہی آپ حیرت میں مبتلا ہوسکتے ہیں کیونکہ اب شعاعوں سے موسم کو… Continue 23reading اب شعاعوں سے موسم کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا

تھری ڈی انسان پرنٹ کرنے کا ایک تجربہ کیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

تھری ڈی انسان پرنٹ کرنے کا ایک تجربہ کیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تھری ڈی پرنٹرز کی آمد سے گنز سے لے کے بطخ تک ہر طرح کی چیزیں پرنٹ کی جارہی ہیں تاہم مارچ میں ہونے والی ایک فزکس کانفرنس میں تھری ڈی انسان پرنٹ کرنے کا ایک تجربہ کیا گیا۔ سائنس رپورٹر جوناتھن ویب نے اپنا تجربہ قارئین کے ساتھ شیئر کیا… Continue 23reading تھری ڈی انسان پرنٹ کرنے کا ایک تجربہ کیا گیا

Page 645 of 687
1 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 687